طفیلی میزبان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (حیاتیات) وہ کیڑے یا پودے جو دوسروں کی نشوونما کا باعث ہوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (حیاتیات) وہ کیڑے یا پودے جو دوسروں کی نشوونما کا باعث ہوتے ہیں۔